اپنے والد صاحب کے نام ایک خط تحریر کیجے جس میں اُنھیں ایک ہزار روپیے بھیجے کی درخواست کیجیے
ازمقام
امتحان حال
مورخہ 05.03.2021
پیارے اباجان!
اسلام علیکم
اُمید محکم ہے کہ آپ کی صحت مبارک ٹھیک ہوگی کل شام کو ممی جان کوفون کیا تھا اُس نے بتایا کہ گھر میں سبھی ٹھیک ٹھاک ہے بس سبھی گھروالوں کو ہماری کمی ستارہی ہے مگر میں کل فون پرممی کو یہ بات بتانا بھول گیا کہ مجھے یہاں ایک ہزار روپیےکی فوری طورضرورت پڑ گئی ہے جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ یہاں شہر میں دن بھرکی کھانے پینے کی چیزوں پربہت زیادہ روپیہ خرچ ہوتا ہےاورماہانہ ٹیوشن فیس بھی ادا کرنی پڑتی ہے
امتحانات بھی قریب آرہے ہیں مجھے ایک توکچھ پڑھنے کےلیےکتاب لانی ہیں اور تو اورکچھ کھانے پینے کی چیزیں بھی لانی ہیں ابا جان آج ہی آ پ مجھے نیٹ بینکنگ کے ذریعے پیسے بھیجنا تاکہ میں یہاں یہ ضروری چیزیں خرید پاؤں،آخر پر میری طرف سے سب گھر والوں و ہمسائیوں کو پیار بھراسلام
آپ کا فرمانبردار
محمد الطاف
0 تبصرے