میونسپل کمیٹی کے سربراہ کے نام ایک درخواست قلمنبد کیجئے جس میں یہ شکائت درج ہو کہ آپ کے علاقے میں صفائی کا معقول کوئی انتظار نہیں ہے

میونسپل کمیٹی کے سربراہ کے نام ایک درخواست قلمنبد کیجئے جس میں یہ شکائت درج ہو کہ آپ کے علاقے میں صفائی کاکوئی معقول انتظار نہیں ہے

بخدمت جناب ایگزیکیٹیوآفیسر اچھہ بل

جنابِ عالی!

  گذارش بخدمت یہ ہے میں آپ صاحب کی توجہ اس امر کی طرف دلانا چاہتا ہوں کہ کئی روز سے بارش کا سلسلہ لگاتار جاری ہے جس کی وجہ سے ہمارے وارڈ کی سبھی گلی کوچوں کی سڑکیں پانی سے بھر گئیں ہیں اوربہت ساری جگہوں پر گٹرکے ڈکھن اٹھ گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام کافی تکلیفات میں ہیں اور دوسری طرف آپکے صفائی کرمچاری بہت کم یہاں کی صفائی کی طرف دھیان دیتے ہیں اور کھبی کھبار ہی یہاں کا رخ کرتے ہیں

اسلئے جنابِ والا سے التماس کی جاتی ہے کہ ہمارے وارلڈ نمبر ٹو کی صفائی روزانہ کی بنیادوں پر ہونے کے احکامات صادرفرمائیں جائیں۔تاکہ ہمارے دکھوں کا مداوا ہوسکے

ہم امیدِ محکم رکھتے ہیں کہ جناب والااولیں فرصت میں ہماری فریاد پر اپنی توجہ ضرور فرمائیں گے

مورخہ16.08.2020

عرضی نیاز مندان

باشندگان اچھہ بل وارڈنمبر ٹو

بعذریعہ اب ج












ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے