درخواست بابتِ معافی فیس
بخدمتِ جنابِ ہیڈ ماسٹرصاحب گورنمیٹ ہائی اسکول ا ب ج
جنابِ عالی!
گذارش بحضور یہ ہے کہ میں ایک غریب باپ کا بیٹا ہوں مشکل سے گھر کا گذارہ ہوتا ہے والد صاحب محنت و مزدوری کرکے گھر کا انتظارچلاتا ہے ماں بھی اکثر بیماررہتی ہے کافی پیسہ ماں کے علاج ومعالجہ پر خرچ ہوتاہے
اسلیے آپ صاحب سے التماس کی جاتی ہے کہ میرے حق میں اسکولی فیس معاف فرمعاف کردیاجائے آپ صاحب کی بڑی نوازش ہوگی
آپ کا تابعدار
طالب احمد
جماعتِ دسویں
رول نمبر 10
مورخہ 26 مارچ 2021
1 تبصرے
کچھ ماڈل پیپرز بھی بنا دیجئے
جواب دیںحذف کریں