اپنے پرنسپل کے نام بس فیس کرنے کے لیے ایک درخواست لکھیے
بخد مت جناب پرنسپل صاحب گورنمنٹ ہائی اسکول میر پور
جنابِ عالی!
گذارش بخدمت یہ ہے کہ سائل ایک غریب باپ کا بیٹا ہے سائل کے باپ کی آمدنی نہائت کم ہے بڑی مشکل سے دو وقت کی روٹی کا انتظام ہوپاتا ہے جس کی وجہ سے میرا باپ اس حا لت میں نہیں ہے کہ وہ میرا ماہانہ بس ادا کر پائے۔ اس لیےآُپ صاحب سے التماس کی جاتی ہے کہ میرے حق میں میری ماہانہ بس فیس کو معاف کیا جائے آپ کی بڑی نوازش ہوگی
تاریخ 02.02.2021
عرضی نیازمند
احمد فیاض
رول نمبر 14
جماعتِ دسویں
0 تبصرے