لداخ
لداخ دُنیا کا ایک خوبصورت علاقہ ہے لدا خ کے بارے میں چند جملے عرض یوں ہیں
- لداخ ہندوستان کی ایک یونین ٹریٹری علاقہ ہے
- لداخ 5 اگست 2019 میں ہندوستان کی ایک یونین ٹریٹری بنایا گیا
- لداخ میں زیادہ تر بودھ دھرم ماننے والے لوگ رہتے ہیں
- بودھ دھرم کا پرچار کرنے والوں نے جگہ جگہ خانقاہیں تعمیر کیں
- لداخ کےلوگ ان خانقاہوں کو گمپا کہتےہیں
- یہ گمپا بودھ وِہار کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں
- شے ،ٹھکسے اور ہمیس لداخ کے مشہور گمپا ہیں
- شے گمپا لیہہ سے 16 کلومیٹردور ایک پہاڑی پر واقع ہے
- ٹھکسے گمپا ایک اونچی پہاڑی چوٹی پر واقع ہے
- ہمیس گمپا لداخ کا سب سے بڑا اور بہت مشہور بودھ وِہار ہے
- ہمیس گمپا لداخ سے تقریباََ 40 کلومیٹر کی دوری پر ایک پہاڑی کے دامن میں واقع ہے
0 تبصرے