دوست کے نام خط( امتحان میں کامیابی پرمبارک باد)

 خط لکھنے سے پہلے چند اہم بانوں کو یاد رکھنا لازمی ہے

  1. خط کے شروع میں خط لکھنے والے کا اپنا نام اور پتہ اور تاریخ دائیں جانب مختصراََ لکھیے
  2. نئی سطر کے پر مخاطب کے القاب اور اسلام علیکم یا آداب تحریر کیجئے
  3. پھر نئی سطر سے خط کا مضمون شروع کیجئے
  4. مضمون کے خاتمے پر الوداعی کلمات لکھیے
  5. آخرپر خط لکھنے والا اپنا نام لکھے
  6. کوشش کریں کہ خط میں کوئی غیر ضروری بات نہ لکھیی جائے جوکچھ بھی لکھے صاف صاف اورغلطیوں سے پاک اورخوشخط ہو
  7. خط مکمل لکھنے کے بعد ایک بار اس کوضرور پڑھ لیں تاکہ غلطی کا ازالہ ممکن ہوسکے
دوست کے نام خط( امتحان میں کامیابی پرمبارک باد)

سرنل اننت ناگ

مورخہ:29ستمبر2020ء

میرے پیارے دوست!

اسلام علیکم!

امید  ہے کہ صاحب کے مزاجِ گرامی ٹھیک ہوگے کل انٹرنیٹ پر آپ کےدسویں جماعت کا ریزلٹ دیکھا نہانت شادمانی ہوئی ممی پاپا بھی بہت زیادہ خوش ہوئےمیری طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک بادی قبول کرلینا میں بہت جلد آپ کے گھر آپ کومبادک بادی کے لئے آرہا ہوں میرے ساتھ میرے ممی پاپا بھی ہونگے

میری طرف سے پھر ایک بار بار بہت بہت مبارک باد

29ستمبر2020ء

آپ کا اپنا دوست

ا ب ج

ساکینہ ل




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے