دوخواست بجلی فیس معاف کرنے کے لیے

 دوخواست بجلی فیس معاف کرنے کے لیے

بخدمت جناب  ایگزیکیٹیو   آفیسر  پی ڈی ڈی سب ڈیویژن  لار

                    درخواست من جانبِ  مسماۃَ     سعدہ بیگم زوجہ مرحوم غلام حسن بٹ

ساکینہ بہائے  برائے بجلی فیس معاف یا کم

جنابِ عالی!

      گذارش یہ ہے کہ سائلہ  کا پچھلے سال میں شوہر کا انتقال ہوگیا ۔ سائلہ کا کنمبہ کئی افراد پر مشعمل ہےجن میں میرا ایک بیٹا  جو ذہنی طور پر نوتواں ہے جبکہ اس کے علاہ ایک معصوم بچی ہے دونوں کی میں بھیک مانگ کر پالتی ہوں مشکل سے گھر کا گذارہ چل پاتا ہے گاؤں کے ہی چند صاحبِ ثروت لوگ ہماری کھبی کھبار مدد کرتے  ہیں  جس سے کچھ  گھر کا گذارہ  چل پاتا ہے نہایت مفلسی کے دن گذار رہے ہیں  

اس لیے آپ صاحب سے التجا کی جاتی ہے کہ ہماری بجلی فیس  کو  از روئے انسانیت کم کیا جائے  یا نہ رکھا جائے۔آپ صاحب کی بڑی مہر بانی ہوگی

اُمید محکم ہے کہ میر ی فریادپرضرور از ضرور توجہ دی  جائےگی  اس کے علاوہ آپ صاحب سے مزید عرض کی جاتی ہے کہ ہمار ی بجلی بل کا نام تبدل کر کے   مسماۃ سعدہ زوجہ غلام حسن بٹ  ساکینہ اب ج کے نام پر رکھا جائے

تاریخ  18.02.2021

عرضی نیاز مند

سعدہ بیگم

  زوجہ غلام حسن بٹ

ساکینہ  اب ج

آئی ڈی نمبر0207020006486

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے