10TH URDU NOTES ,Baharistaani urdu class10th,

سوال : میر امن دہلوی کی حالات زندگی اور ادبی خدمات پرروشنی ڈالیے

جواب:حالاتِ زندگی :میر امن دہلوی کا اصلی نام میر امان  اللہ  تھا آپ کی ولادت دہلی میں ہوئی آپ اپنا تخلص پہلے لطف کیا کر تے تھے لیکن بعد میں میر  امن رکھ دیا اورآپ کے آباواجدا د مغلیہ سلطنت میں  بڑھے بڈھے عہدوں   پر فائز تھے دہلی پر جب احمد شاہ ابدالی نے حملہ کیا تو آپ کا خاندان دہلی سے ہجرت کر کے پہلے پٹنہ آیا  لیکن بعد من کولکتہ میں  اپنی سکونت اختیار کی اور یھا ں پر نواب دلاور جنگ نے آپ کو اپنے چھوٹے بھائی  میر محمّد  کاظم کو تعلیم دینے پر مامور کیا یہ  کام دو سال تک جاری رکھا پھر میر بھادر علی  حسسینی کے ذریعے  ڈاکٹر جان گلکریسٹ تک رسائی حاصل کی  اور فورٹ ولیم کالج میں ملازم مقرر  هوےیھا ں انھیں ترجمہ کا کامّ ماہانہ چالیس روپیو ں کے عوض سونپا گیا       


ادبی خدمات :جب تک اردو زبان و ادب کا نام باقی رہے گا تب تک میر امن دہلوی کا نام عزت و احترام کے ساتھ لیا جاےگا اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاےگا میر امن کی سب سے بڑیخوبی  یہ ہے کہ  انہوں نے فورٹ ولیم  کالج میں رہ کر فارسی قصہ  چار در ویش کا ترجمہ اردو زبان  میں باغ و بہار کے نام کے ساتھ کیا   اور  یہ کتاب  بہت مقبول  ہوئی- باغ و بہار  سے ہی دقیق  اردو لکھنے  کے  بجائے عا م فہم اردو لکھنے کا چلن شروح  ہوا میر امن  کی تحریر سادہ ، صاف ، بامحا و ر ه  ہے سر سیداحمد  خان  نے میر امن کی ادبی  خدمات  کا احترا ف کرتے   ہوے  لکھا کہ '' میر امن دہلوی کو اردو نثر میں وہی رتبہ  حاصل ہے جومیر تقی میر کو شاعری  میں حاصل ہے بابائے اردو ڈاکٹر عبدل حق نے لکھا ہے کہ جہا ں وہ آسانی  سے عربی  اور فارسی کا الفاظ لکھ سکتے تھے وہا ں  پر بھی انہوں نے سیدھے سادے لفظ کو ترجیح  دی ہے مثلا  خوشی کی جگہ آنند ، رونق کی جگہ روبٹ ، پیام کی جگہ سندیسہ  جسے لفظو ں کا  انتخاب کیا ہے تاکہ ہر آدمی  اس کتاب کو پڑھ کر لطف حاصل کر سکے 


 





 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے